بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 15 September 2026 | پاکستان: 5 ر بیع الثانی 1448

دادو – خضدار ٹرانسمیشن لائن بحال کر دی گئی

Monday, 5 September, 2022

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی دادو – نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی دادو – خضدار ٹرانسمیشن لائن بحال کر دی گئی ہے .دادو – خضدارٹرانسمیشن لائن کی بحالی سے سیلاب سے متاثرہ وسطی بلوچستان کے ایک بڑے حصے کو بجلی کی سپلائی بحال ہو گئی ہے.جبکہ سبی سے کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن, جس کے 10 ٹاورز سیلابی پانی کی وجہ سے گر گئے تھے, پر بحالی کا کام 10 ستمبر تک مکمل ہو جانے کی امید ہے. سبی سے مچھ ٹرانسمیشن لائن پر بھی بحالی کا کام جاری ہے.وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کیخصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے. وزیر اعظم بجلی کی سپلائی کی بحالی کو خود سے مانیٹر کر رہے ہیں; اس حوالے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے ہے .دادو – خضدارٹرانسمیشن لائن کی بحالی سے سیلاب سے متاثرہ وسطی بلوچستان کے ایک بڑے حصے کو بجلی کی سپلائی بحال ہو گئی ہے.جبکہ سبی سے کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن, جس کے 10 ٹاورز سیلابی پانی کی وجہ سے گر گئے تھے, پر بحالی کا کام 10 ستمبر تک مکمل ہو جانے کی امید ہے. سبی سے مچھ ٹرانسمیشن لائن پر بھی بحالی کا کام جاری ہے.وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کیخصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے. وزیر اعظم بجلی کی سپلائی کی بحالی کو خود سے مانیٹر کر رہے ہیں; اس حوالے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *