بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 28 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

ریلوے کا کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔

Friday, 2 September, 2022

محکمہ ریلوے کا کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔ ریلوے ذرائعسبی: سبی ٹو کوئٹہ اور سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بند ہونے سے سینکڑوں مسافر سبی میں پھنسے ہوئے ہیں۔سبی: مسافروں کی سہولت اور عوام کے مطالبے پر محکمہ ریلوے کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس کا آغاز کر رہا ہے۔ ریلوے ذرائعسبی: شٹل ٹرین سروس کے آغاز سے سینکڑوں افراد اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے۔ سبی: شٹل سروس کے آغاز سے 9 دن سے پھنسے مسافروں کی مشکلات کا خاتمہ ہو سکے گا۔سبی: عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بلوچستان ان متاثرین کے لئے مچھ تا کوئٹہ فری بس سروس کا بھی آغاز کرے کیوں کہ ان میں سے اکثریت کے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *