بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.4°C
Tuesday, 18 August 2026 | پاکستان: 6 ر بیع الاول 1448

سوات میں کوچ گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

Tuesday, 10 June, 2025

سوات کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات والی کوچ گہری کھائی میں جا گری، حاددثے میں 2 افراد جاں بحق، درجن سے زاید افراد زخمی ہو گئے۔
سوات تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات میں شامل کوچ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔
حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو کبل اسپتال منتقل کر دیا، ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی شاہ ڈھیری سے کبل جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *