بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن ، 70 ہزار کی حد بھی عبور

Tuesday, 9 April, 2024

نئی حکومت کے قیام کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دوسرے کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹاک مارکیٹ دی ہنڈریڈ انڈیکس 70 ہزار 144 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 100 انڈیکس 1203 پوائنٹس کے اضافے سے 69 ہزار 619 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *