بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 05 September 2026 | پاکستان: 25 ر بیع الاول 1448

سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

Wednesday, 5 October, 2022

پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی پاکستان کے کپتان بابر اعظم، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسین اور بنگلہ دیش کی جانب سے نورل حسن نے ٹرافی کی رونمائی کی تینوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ پہنچ چکی ہیں پاکستان کی ٹیم سیریز میں اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *