بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.9°C
Friday, 11 September 2026 | پاکستان: 30 ر بیع الاول 1448

سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی میں ملوث ملزمان گرفتار

Wednesday, 26 October, 2022

کلفٹن میں سیلاب سے متاثرہ بچی سے زیادتی میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتارکرلئےگئے۔
تفصیلات کا مطابق چیف کراچی پولیس جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے ، ایک ملزم غلام رسول کو ڈیفنس سے گرفتارکیا ملزم نے تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کیا ہے ،ملزم کی نشاندہی پر ٹنڈوالہیار میں چھاپہ مارکر اسکے ساتھی خالد حسینکو بھی گرفتار کیا ہے ،
پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہو ئی ہے۔بچی کو سفید رنگ کی گاڑی میں راشن دینے کا لالچ دیکر اغوا کیا گیا اور دو دریا کے قریب گاڑی میں ہی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *