پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ گنڈا پور آج پنجاب میں داخل ہوئے بغیر ہی واپس آگئے۔اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈا پور غنڈہ گردی کر کے سرکاری وسائل کو آگ لگا کر انتقامی جذبے کے ساتھ واپس آئے۔عظمی بخاری نے کہا کہ یہ وزیراعلی پنجاب کا کمال ہے، پنجاب میں غنڈہ گردی نہیں قانون کی حکمرانی ہوگی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کو اپنی حکومت کا حکم ماننا ہوگا، انہوں نے فسادی گروہ کے ساتھیوں سے لڑائی کی ہے۔
پاکستان
علی امین سر پٹخ پٹخ کر واپس لوگ گئے ، عظمیٰ بخاری
- by Daily Pakistan
- ستمبر 29, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 93 Views
- 2 ہفتے ago