بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.7°C
Friday, 14 August 2026 | پاکستان: 2 ر بیع الاول 1448

علی خان شا رخ خان کے بعد کاجول کے ساتھ ویب سیریز کیلئے تیار

Saturday, 10 December, 2022

کراچی:پاکستانی اداکار علی خان جلد ایک بھارتی ویب سیریز میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ساتھ نظر آئیں گے۔علی خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ شاہ رخ خان کے بعد اب بھارتی اداکارہ کاجول کے ساتھ ایک نئے پراجیکٹ پر کام کرتے نظر آئیں گے۔وہ ایک بھارتی ویب سیریز ”دی گڈ وائف“ میں کاجول کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے جس کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اس ویب سیریز میں کاجول کے بوائے فرینڈ کا کردار ادا کرہے ہیں انہوں نے بتایا کہ اس سیریز میں کاجول کے ساتھ ایک بولڈ سین بھی تھا جسے ہم دونوں نے کافی پیشہ ورانہ طریقہ سے اداد کیا۔مذکورہ ویب سیریز میں کاجول پاکستانی اداکارہ علی خان،کبری سیت،شیبا چڈھا،عامر علی اور وجے کرم سنگھ اہم کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *