بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.3°C
Thursday, 10 September 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الاول 1448

عمران خان اب “روئیں، چیخیں یا پیٹیں” اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں مریم اورنگزیب

Tuesday, 27 September, 2022

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے فوادچوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی پر ایک فارن ایجنٹ، ہیروں اور گھڑیوں کے سوداگر، آٹا چینی چور کا رونا بنتا ہے وہ اب “روئیں، چیخیں یا پیٹیں” اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں، الحمداللہ انھوں نے کہا کہ
اسحاق ڈار کا واپس آنا عمران خان جیسے جھوٹے اور فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے جس کی گونج میں ہر روز اضافہ ہوگا وفاقی وزیر نے کہا کہ اسحاق ڈار صاحب کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں اسحاق ڈار صاحب جلد سینٹر کا حلف اُٹھائیں گے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *