بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.7°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں، پرویز خٹک

Wednesday, 15 March, 2023

سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ ظل شاہ کا قتل جمہوریت کے نام پر آمریت کی واضح مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی ظالم حکومت سے سود سمیت ہر ایک چیز کا حساب لیا جائے گا۔پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں دو تہائی سے زائد اکثریت انتخابات جیت لے گی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں