بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.4°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

عمران خان پر فائرنگ کرنے والے شخص کو روکنے والے ہیرو ابتسام منظر عام پر

Thursday, 3 November, 2022

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو روکنے والے نوجوان کی شناخت ابتسام کے نام سے ہوئی ہے جس نے میڈیا سے بات کی ہے۔


تفصیلات کے مطابق ابتسام نامی نوجوان نے بتایا کہ وہ عمران خان کے کنٹینر سےتقریباً 10 سے 12 فٹ دور تھا ، اسی دوران حملہ آور کیا ، اس نے پسٹل نکال کر جیسے ہی میگزین لوڈ کیا ہے تو میں اس کی طرف بھاگا، اس نے اوپر کی طرف کرکے ایک فائر نکال دیا تھا

اس کے بعد میں نے اس کا ہاتھ نیچے کی طرف کردیا جس سے نشانہ غلط ہوگیا، اس کے باقی فائر غلط ہوگئے۔ابتسام کے مطابق میں اس کے پیچھے سے بھاگا اور اس کو پکڑ لیا، آگے سے اسے پولیس پکڑ کر لے گئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *