بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 17 November 2026 | پاکستان: 9 جمادی الثانی 1448

عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

Thursday, 16 March, 2023

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا۔اس صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی ذاتی سیکیورٹی کی جانب سے کنٹینرز منگوا لیے ہیں، کنٹینرز گیٹ نمبر 1 پر لگائے جائیں گے تاکہ اندر جانے والے لوگوں کو خود چیک کریں۔
واضح رہے کہ رات گئے سے اب تک تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک میں موجود ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *