بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 26 November 2026 | پاکستان: 17 جمادی الثانی 1448

عمران کیخلاف جعلی مقدمات جلد ختم ہوجائینگے، بیرسٹر سیف

Tuesday, 10 December, 2024

مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ایک بیان میں انہوں کہا کہ پنجاب میں بانء پی ٹی آئی پر 99 اور اسلام آباد میں 74 ایف آئی آرز درج ہیں۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ یہ مقدمات بانء پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد درج کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانء پی ٹی آئی تمام جعلی مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا کا یہ بھی کہنا ہے کہ جیل کے اندر بیٹھ کر کوئی شخص کیسے جرم کرسکتا ہے؟ بانء پی ٹی آئی ن لیگ کے اعصاب پر سوار ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *