بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.7°C
Tuesday, 25 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

عید الاضحی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ملازمین کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

Sunday, 4 June, 2023

کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے ، پاکستان میں بیس جون کویکم ذی الحج ہونے جبکہ عید الضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے ۔ دوسری جانب ہر سال کی طرح رواں سال کے آغا ز پر بھی کیبنٹ ڈویژن نے آئندہ سال کی عام تعطیلات اوراختیاری چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا تھا۔اعلامیے کے مطابق 29-30 جون اور یکم جولائی کو عید الاضحی کی3 چھٹیاں ہوں گی ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سال 2023 کیلئے اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طے کی گئیں اور چاند کی روی کے حساب سے چھٹیوں کا الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کیاجائیگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *