بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 19 August 2026 | پاکستان: 8 ر بیع الاول 1448

محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے

Thursday, 3 April, 2025

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی)کی صدارت مل گئی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر بن گئے۔
ایشین کرکٹ کونسل نے محسن نقوی کی بطور صدر تعیناتی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھالنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں، کرکٹ کی بہتری کیلئے تمام ممبر بورڈز کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ نئے مواقع فراہم کریں گے، تعاون کو فروغ دیں گے، ایشیائی کرکٹ کو بیمثال بلندیوں پر لے جائیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *