بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مار چ کو کرانے کا فیصلہ

Saturday, 24 February, 2024

اسلام آباد: ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت 8 ستمبر 2023 کو ختم ہو چکی ہے تاہم ملک میں نگراں سیٹ اپ کے باعث عارف علوی صدر پاکستان کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور اس کے مطابق آئین کے مطابق وہ انتخاب کے بعد ایک ماہ تک صدر رہیں گے۔ اپنے عہدے پر قائم رہ سکتے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *