بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے

Sunday, 28 May, 2023

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لنڈن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کرینگے تاہم اب ترجمان جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان کے لندن جانے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان لند ن نہیں بلکہ نجی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں ۔ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان جمعے کو طن واپس آئیںگے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *