بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.6°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

نواز شریف سے مشاورت حلف کی کیخلاف ورزی ہے، عمران خان

Tuesday, 20 September, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شیئر کردی۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے سماجی رابطے کی ساٰئٹ ٹویٹرپر بیان جاری کیا کہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سے مشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے ۔
منگل کو وزیراعظم اور وفاقی وزیر کا حلف نامہ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ آرمی چیف کی تعیناتی پرمجرم نوازشریف سے وزیراعظم کی مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سے مشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *