بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

نوشہرو فیروز: ٹرین کی زد میں آکر 20 بکریاں ہلاک ہوگئیں

Friday, 27 September, 2024

نوشہروفیروز میں محراب پور کے قریب 2 مختلف مقامات پر ٹرین کی زد میں آکر 20 بکریاں ہلاک ہوگئیںریلوے پولیس کے مطابق جب چرواہا بکریوں کو ریلوے لائن کراس کر رہا تھا تو بکریاں ٹرین کی زد میں آ گئیں۔اس حوالے سے چرواہے کا کہنا ہے کہ یہ جانور قربانی کے لیے تیار کیے جا رہے تھے جن کے مرنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *