بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Wednesday, 21 October 2026 | پاکستان: 11 جمادی الاول 1448
فرانس میں پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کیلئے کئی شہروں میں کرفیو نافذ، 2400 افراد گرفتار

فرانسں پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کیلئے کئی شہروں میں کرفیو نافذ، 2400 افراد گرفتار

Wednesday, 21 October, 2026

فرانس میں پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کے لیے کئی شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور تعلیمی سہولتوں کی کمی کے خلاف کئی روز سے جاری احتجاج جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں 1000 ہزار پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جب کہ 2400 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق احتجاج پر قابو پانے کے لیے پیرس، لیون، نیس اور شمالی علاقوں میں نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کی گئی ہے اور کئی جگہوں پر کرفیو کا نفاذ کیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *