بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

نیب نے اسحق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی

Tuesday, 6 December, 2022

لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب) نے اسحق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کیلئے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے اسحق ڈار کے اثاثہ جات عدالت حکم پر اسحق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خزانہ کے اثاثہ جات میں پراپرٹی،مختلف بینک اکاؤنٹس شامل ہیں۔نیب نے اس کیس میں اسحق ڈار کو مفرور قرار دیکر اثاثہ جات منجمد کردیئے تھے بلکہ گلبرگ لاہور کی پارٹی فروخت کرنے کے احکامات بھی جار ہوئے اور نیلامی بھی کرائی گئی تھی مگر اسحق ڈار کی پراپرٹی نیلام نہ ہوسکی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *