بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 17 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

وٹس ایپ نے آن لائین خریداری متعارف کرا دی

Wednesday, 31 August, 2022

آن لائیں شاپنگ کرنا ہوا اب مزید آسان وٹس ایپ کمپنی نے ایک کمپنی کے اشتراک سے آن لائین شاپنگ کے سلسلے کو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے تفصلیات کے مطابق وٹس ایپ کی کمپنی او میٹا نے بھارت میں پہلی بارآن الائین شاپنگ کے لیئے نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت گروسری شاپنگ ہوئی اب مزید آسان کمپنی اگلے مرحلے میں اسے دیگر ممالک میں بھی متعارف کرائے گی اس کے لیئے بھارت میں بھارت میں جیو مارٹ t کے ساتھ اشتراک کیا گیا ہے اب بھارت میں مقیم صارفین اپنے موبائل نمبر سے براہ راست مذکورہ چیٹ پر جاکر کوئی بھی چیز خرید سکتے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *