بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 17 August 2026 | پاکستان: 6 ر بیع الاول 1448

ٹرمپ اور مودی کی صورت فاشزم آج بھی موجود ہے: قمر زمان کائرہ

Wednesday, 28 May, 2025

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ بدقسمتی سے دنیا میں جابر حکمراں آج بھی موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی کی صورت میں فاشزم آج بھی موجود ہے۔قمر زمان کائرہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا کو آج پھر 40 کی دہائی کے چیلنجز کا سامنا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *