امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو اکتوبر میں مباحثے کی پیشکش قبول کرلینی چاہیے۔اپنے بیان میں کملا حارث نے کہا کہ ہمیں ایک اور بحث کرنی چاہیے۔کملا ہیرس نے مزید کہا کہ میرے مخالفین بحث سے بچنے کے لیے وجوہات تلاش کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے بہت دیر ہوچکی ہے۔دوسری جانب امریکا کی بعض ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ شروع ہوگئی ہے، امریکی صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔
دنیا
ٹرمپ کو ڈیبیٹ کی پیشکش قبول کرنی چاہیے، کملا ہیرس
- by Daily Pakistan
- ستمبر 23, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 81 Views
- 2 ہفتے ago