بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.6°C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ نہیں بڑھائی جائیگی ، ایف بی آر کا حتمی فیصلہ

Friday, 29 September, 2023

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں دی جائیگی ۔تاحال 17 لاکھ سے زائد شہری اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروا چکے ہیں جبکہ ایف بی آر نے کل تیس ستمبر کو آخری تاریخ کا اعلان کررکھاہے ۔بتایا گیا ہے کہ ٹیکس دہندہ کو پندرہ روز کی چھوٹ دی جاسکتی ہے تاہم اس سہولت کے حصول کیلئے پیشگی درخواست دینے کی شرط عائد کی گئی ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *