بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 21 June 2026 | پاکستان: 7 محرم 1448

پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریاں ، سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف معطل

Wednesday, 11 September, 2024

پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کر دیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو 4 ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔پارلیمنٹ میں سیکیورٹی میں ناکامی پر دیگر 4 سکیورٹی اہلکاروں کو بھی معطل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *