بانی سردار خان نیازی

🌤 Ashburn °C
Saturday, 05 September 2026 | پاکستان: 25 ر بیع الاول 1448

پاکستانی روپے میں استحکام ، ڈالر کو بریک لگ گئی

Tuesday, 8 November, 2022

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گیا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 221 روپے 65 پیسے ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 227 روپے 75 پیسے برقرار ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *