بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 05 September 2026 | پاکستان: 25 ر بیع الاول 1448

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ ملتوی کر دی

Tuesday, 8 November, 2022

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ ملتوی کر دی ہے پاکستان سپورٹس بورڈ نے ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے باعث رواں ماہ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونیوالے مختلف کھیلوں کے مقابلے منسوخ کر دئیے
فیڈریشن نے 16نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانیوالی دونوں چیمپئن شپ ملتوی کر دیں انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ گریڈ اے کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *