بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

پشاور ، رقم کی تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق

Tuesday, 25 June, 2024

پشاور میں رقم کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں رقم کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے 4 خواتین اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مخالف فریق نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی نفری موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش شرع کردی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *