بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.9°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں

Saturday, 19 November, 2022

پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں تفصیلات کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواھمارے نمایئندے کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبات مڈل اسکول میں زیر تعلیم تھیں جبکہ زخمی وین ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں