بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

Sunday, 19 November, 2023

پنجاب بھر میں ایک ہفتے کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔محسن نقوی نے کہا ہے کہ صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔لاہور ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی اور کئی دنوں سے فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال ہے ۔کئی شہروں میں اسموگ کے باعث نزلہ ، زکام ،بخار اور گلے میں انفیکشن کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری گھر سے نکلتے وقت ماسک لگائیں ۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں