بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.7°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

پولیس لائنز میانوالی میں ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد

Monday, 3 October, 2022

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب فیصل شاہکار کے حکم کے مطابق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی محمد نوید کی ہدایات پر پولیس لائنز میانوالی میں ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ضلع پولیس، ٹریفک پولیس، پٹرولنگ پولیس، ایلیٹ فورس اور لیڈیز پولیس کی جنرل پریڈ میں شرکت مارچ پاس میں شامل پولیس افسران و ملازمین کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزرے ڈی ایس پی سرکل موسیٰ خیل محمد جہانگیر جوئیہ نے پریڈ کی سلامی لی اور افسران و جوانوں کا ٹرن آؤٹ چیک کیا انھوں نے کہا کہ قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں جس سے شہریوں کو احساس تحفظ ہو اور اپنے فرائض نیک نیتی سے سرانجام دیں۔ ڈی پی او میانوالی محمد نوید کی جانب سے جنرل پریڈ میں شامل اچھے ٹرن آؤٹ کے حامل افسران و جوانوں کو شاباش دی گئی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *