بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30°C
Wednesday, 12 August 2026 | پاکستان: 29 صفر 1448

پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہونے کا امکان

Thursday, 12 January, 2023

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہونے کا امکان ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کی میزبانی ملتان کو دی گئی تھی تاہم اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہوگی آٹھویں ایڈیشن کا فروری کے دوسرے ہفتے میں آغاز ہونا ہے اور کراچی میں افتتاحی تقریب رکھنے جانے کی صورت میں ابتدائی میچز کے شیڈول میں معمولی رد و بدل ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں کروانے کی تجویز دی گئی ہے، ان 3 شہروں کے علاوہ راولپنڈی میں بھی میچز کھیلے جائیں گے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *