بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.9°C
Friday, 11 September 2026 | پاکستان: 30 ر بیع الاول 1448

پی ٹی آئی کا اسلام آباد پڑاؤ کب ہوگا ، فود چوہدری نے بتا دیا

Wednesday, 9 November, 2022

پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کاکہنا ہےکہ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں ہوگی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ شروع ہو گا۔


انہوں نے کہا کہ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں ہوگی اور انشااللہ عمران خان نومبرکے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *