بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 19.5°C
Friday, 13 November 2026 | پاکستان: 4 جمادی الثانی 1448

پی ٹی آئی کی احتجاج کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم

Wednesday, 20 November, 2024

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے کمیٹیوں کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جڑواں شہروں کے لیے 12 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں اسلام آباد اور راولپنڈی سے 6، 6 پی ٹی آئی رہنماں کو شامل کیا گیا ہے۔کمیٹی میں اسلام آباد سے عامر مغل، شیر افضل مروت، شعیب شاہین، سید علی بخاری، قاضی تنویر اور ملک عامر شامل ہیں۔راولپنڈی کی کوآرڈینیشن کمیٹی میں سیمابیہ طاہر، شہریار ریاض، امیر افضل، عقیل خان، راجہ بشارت اور چوہدری اجمل صابر شامل ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *