بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 15 ر بیع الاول 1448

ڈینگی پر قابو پانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجییح ہے کمشنر راولپنڈی

Monday, 5 September, 2022

کمشنر راولپنڈی نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے پر ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ڈینگی کو قابو کرنے کے لیے پانی کی نکاسی بروقت کی جائے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کمشنر راولپنڈی کی عوام سے درخواست ڈینگی ٹیموں کا ساتھ دیں، ڈینگی ایس او پیز کو فالو کریں گملوں، چھتوں اور اپنے اردگرد میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں بروقت نکاسی کریں راولپنڈی کی شہریوں کی آگاہی کے کیے گلی محلوں میں اعلانات اور ٹیمیں ہدایات دے رہی ہیں ڈینگی پر قابو پانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیع

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *