ڈیرہ غازی خان میں تومی موڑ پر ٹرک اور وین میں ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 اساتذہ بھی شامل ہیں۔ریسکیو ادارے کے مطابق زخمیوں کو علامہ اقبال ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔وین میں سخی سرور کے پرائیوٹ اسکول کا عملہ سوار تھا۔
پاکستان
ڈی جی خان ، ٹرک اور وین میں ٹکر ، 3 اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- نومبر 7, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 54 Views
- 2 مہینے ago