بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.5°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی جائے سابق ڈپٹی میئر اسلام آبادذ یشان نقوی

Thursday, 10 November, 2022

لیگی رہنماء زیشان نقوی نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کر دیا ااور اس حوالے سے لیکشن کمیشن کو درخواست دیدی ہے ،درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال،احتجاج، دھرنا اور راستوں کی بندش ہے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی متعلقہ الیکشن کمیشن آفس میں جمع نہیں کرا سکیں گے اسلیئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی جائے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *