بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.7°C
Saturday, 12 September 2026 | پاکستان: 1 ر بیع الثانی 1448

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے۔

Thursday, 1 September, 2022

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 15 ہزار 475 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 227 نئے مریض سامنے آئے ہیں، کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں مہلک وائرس میں مبتلا 115 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *