بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 05 September 2026 | پاکستان: 25 ر بیع الاول 1448

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوول کرونا وائرس کے 39 نئے کیسز رپورٹ

Wednesday, 28 September, 2022

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوول کرونا وائرس کے 39 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 72 ہزار 415 ہو گئی ہے۔وزارت کے مطابق گزشتہ روز مسلسل تیسرے دن ملک میں کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔ پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے باعث مجموعی طور پر 30 ہزار 612 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز ملک بھرمیں نوول کرونا وائرس کے 8 ہزار 634 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مثبت نتائج کی شرح 0.45 فیصد رہی ہے۔اس وقت ملک بھر میں زیر علاج مریضوں میں سے 80 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ہوئے ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 72 ہزار 415 ہو گئی ہے۔وزارت کے مطابق گزشتہ روز مسلسل تیسرے دن ملک میں کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔ پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے باعث مجموعی طور پر 30 ہزار 612 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز ملک بھرمیں نوول کرونا وائرس کے 8 ہزار 634 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے مثبت نتائج کی شرح 0.45 فیصد رہی ہے۔اس وقت ملک بھر میں زیر علاج مریضوں میں سے 80 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *