بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 21°C
Friday, 09 October 2026 | پاکستان: 28 ر بیع الثانی 1448
آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور خلیج عمان میں بحری ٹریفک کی مکمل نگرانی ایرانی بحریہ کے پاس ہے:ایران

گیسولین قیمتوں میں اضافے کی وجہ آبنائے ہرمز نہیں، روس یوکرین جنگ ہے: ٹرمپ

Tuesday, 6 October, 2026

 

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گیسولین کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ اب آبنائے ہرمز نہیں ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ریکارڈ تعداد میں تیل کے بیرل تقریباً روزانہ مارکیٹ میں آرہے ہیں۔

 

امریکی صدر کے مطابق روس میں یوکرین کے حملوں کے باعث ریفائنریز متاثر ہورہی ہیں، جس سے تیل کی فراہمی پر اثر پڑ رہا ہے۔

 

ٹرمپ نے کہا کہ کیلی فورنیا جیسی ڈیموکریٹ ریاستوں میں امریکی ریفائنریز بھی بند کی جارہی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *