بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.4°C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

ہمایوں اختر خان کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات ،پولنگ روک دی گئی

Thursday, 8 February, 2024

ہمایوں اختر خان کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کے الزامات ،پولنگ روک دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار ہمایوں اختر خان نے مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔این اے 97 کے پولنگ اسٹیشن 223 اور 224 پر دھاندلی کے الزامات کے بعد پولنگ روک دی گئی۔دونوں پولنگ اسٹیشن مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ کے آبائی گاو ¿ں میں ہیں۔پولنگ بند ہونے کے بعد پولیس اور فوج کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *