بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

یوکرین سے جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا: روسی وزارتِ دفاع

Sunday, 25 May, 2025

روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا۔ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین نے مزید 303 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔روسی وزارتِ دفاع کا مزید کہنا ہے کہ استنبول میں مذاکرات کے تحت 1، 1 ہزار قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جمعے کو دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے 390 اور ہفتے کو 307 قیدیوں کا تبادلہ کیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *