بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.6°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

Thursday, 21 March, 2024

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے اور شہر میں 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *