بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے 11 ووٹ خرید لیے تھے ، فضل الرحمان

Wednesday, 30 October, 2024

مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے، ہمارے 8 ووٹ تھے، ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں رہ کر ترمیم منظور کی۔انہوں نے کہا کہ ملک کے نظریاتی مسائل ہیں، ملک کو آئین کے تابع بنانا ہے، ملک سے2028 تک سودی نظام کا مکمل خاتمہ ہوگا۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاست دانوں کی قید کے خلاف ہوں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے حالات کی وجہ سے ووٹ نہیں دیا، پی ٹی آئی کو مذاکرات میں لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *