بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا، عبدالرزاق

Wednesday, 8 November, 2023

پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا۔عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے، جبکہ آج میکس ویل اپنے کپتان کو گائیڈ کررہا تھا۔عبدالرزاق نے کہا کہ کیچ میچ جیتاتے ہیں، عماد وسیم اور محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں ہونا چاہیےتھا۔ایک سوال کے جواب میں عبدالرزاق نے بتایا کہ سرفراز احمد میرے پسندیدہ کپتان تھے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *