بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

اسلام آباد آنیوالی پروازیں حسب معمول جاری رہیں گی ، سی اے اے

Sunday, 24 November, 2024

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ایئرپورٹس پر معمول کے مطابق فلائٹ آپریشنز جاری رہیں گے۔سی اے اے نے بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو اسلام آباد ائرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق افواہیں سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیک نیوز پھیلانے والے اکاونٹ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *