بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں5.7شدت کا زلزلہ،گہرائی170کلومیٹر ریکارڈ

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

Monday, 19 January, 2026

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ آتے ہی لوگ دفاتر اور گھروں باہر نکل آئے اور کلمے کا ورد شروع کر دیا، ہنزہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، مرکز شمالی جنوبی کشمیر تھا۔

 

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *