بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

اسلام آباد کوریئر آفس میں ناروے کے لیے بُک کروائے گئے پارسل سے آئس برآمد

Monday, 31 October, 2022

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ جانے والےمُلزم کے پیٹ سے 61 عدد ہیروئین بھرے کیپسول برآمد کر لیئے گئے محمد اصغر نامی جہلم کا رہائشی ملزم گرفتار اسلام آباد ایف ٹین مرکز میں واقع نجی کوریئر آفس میں ناروے کے لیے بُک کروائے گئے پارسل سے آئس برآمد 720  گرام آئس بچوں کی جیکٹس اور کپڑوں میں جذب کی تھی ملزم کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *