بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

Friday, 13 January, 2023

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 228 روپے 14 پیسے رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 227 روپے 93 پیسے تھا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 238 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *